اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے.*— الترجمة الأردية
* جب انہوں نے اس امر کا اظہار کیاکہ ہم تو اپنا آبائی دین نہیں چھوڑیں گے، تو اس میں عقیدۂ آخرت کا انکار بھی تھا۔ اس لیےانہوں نے عذاب میں مبتلا ہونے کا بھی انکار کیا۔ کیونکہ عذاب الٰہی کااندیشہ تو اسے ہوتا ہے جو اللہ کو مانتا اور روز جزا کو تسلیم کرتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِينَاور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے