یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی وہی باتیں ہیں جو پہلے بھی لوگ کرتے آئے ہیں یایہ مطلب ہے کہ ہم جس دین اور عادات و روایات پر قائم ہیں، وہ وہی ہیں جن پر ہمارے آباواجداد کار بند رہے، مطلب دونوں صورتوں میں یہ ہے کہ ہم آبائی مذہب کو نہیں چھوڑ سکتے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنۡ هَٰذَآ إِلَّا خُلُقُ ٱلۡأَوَّلِينَیہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے