آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی* ہے جنہیں تم پوج رہے ہو.— الترجمة الأردية
* أَفَرَأَيْتُمْ؟ کے معنی ہیں فَهَلْ أَبْصَرْتُمْ وَتَفَكَّرْتُمْ؟ کیا تم نے غوروفکر کیا؟
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقَالَ أَفَرَءَيۡتُم مَّا كُنتُمۡ تَعۡبُدُونَآپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے جنہیں تم پوج رہے ہو