تم اور تمہارے اگلے باپ دادا، وه سب میرے دشمن ہیں.*— الترجمة الأردية
* اس لیے کہ تم سب اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کی عبادت کرنے والے ہو۔ بعض نے اس کا مطلب یہ بیان کیا ہےکہ جن کی تم اور تمہارے باپ دادا عبادت کرتے رہے ہیں، وہ سب معبود میرے دشمن ہیں یعنی میں ان سے بیزار ہوں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَنتُمۡ وَءَابَآؤُكُمُ ٱلۡأَقۡدَمُونَتم اور تمہارے اگلے باپ دادا، وه سب میرے دشمن ہیں