پس وه سب اور کل گمراه لوگ جہنم میں اوندھے منھ ڈال دیے جائیں گے.*— الترجمة الأردية
* یعنی معبودین اور عابدین سب کو مال ڈنگر کی طرح ایک دوسرے کے اوپر ڈال دیا جائے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَكُبۡكِبُواْ فِيهَا هُمۡ وَٱلۡغَاوُۥنَپس وه سب اور کل گمراه لوگ جہنم میں اوندھے منھ ڈال دیے جائیں گے