جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے.*— الترجمة الأردية
* دنیا میں تو ہر ترشا ہوا پتھر اور قبر پر بنا ہوا خوش نما قبہ، مشرکوں کو خدائی اختیارات کاحامل نظر آتا ہے۔ لیکن قیامت کو پتہ چلے گا کہ یہ تو کھلی گمراہی تھی کہ وہ انہیں رب کے برابر سمجھتے رہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِذۡ نُسَوِّيكُم بِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَجبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے