اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراه نہیں کیا تھا.*— الترجمة الأردية
* یعنی وہاں جاکر احساس ہوگا کہ ہمیں دوسرے مجرموں نے گمراہ کیا۔ دنیا میں انہیں متوجہ کیا جاتا ہے کہ فلاں فلاں کام گمراہی ہے، بدعت ہے، شرک ہے تو نہیں مانتے، نہ غور وفکر سے کام لیتے ہیں کہ حق و باطل ان پر واضح ہوسکے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمَآ أَضَلَّنَآ إِلَّا ٱلۡمُجۡرِمُونَاور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراه نہیں کیا تھا