یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.*
* اس کا مطلب ہے کہ حصول کثرت کے لئے محنت کرتے کرتے، تمہیں موت آگئی، اور تم قبروں میں جا پہنچے۔
— الترجمة الأردية
حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ

یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation