تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا.*— الترجمة الأردية
* یہ جواب ہے یعنی جب مذکورہ امور ظہور پذیر ہوں گے، جن میں سے پہلے چھ امور کا تعلق دنیا سے ہے اور دوسرے چھ امور کا آخرت سے۔ اس وقت ہر ایک کے سامنے اس کی حقیقت آجائے گی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationعَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّآ أَحۡضَرَتۡتو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا