جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین* ہے.— الترجمة الأردية
* یعنی فرشتوں کے درمیان اس کی اطاعت کی جاتی ہے۔ وہ فرشتوں کا مرجع اور مطاع ہے نیز وحی کےسلسلے میں امین ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationمُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖجس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے امین ہے