اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں.*— الترجمة الأردية
* جس طرح نجومیوں کے پاس شیطان آتے ہیں اور آسمانوں کی بعض چوری چھپی باتیں ادھوری شکل میں انہیں بتلا دیتے ہیں۔ قرآن ایسا نہیں ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَيۡطَٰنٖ رَّجِيمٖاور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں