اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.*— الترجمة الأردية
* اس کے کئی مفہوم بیان کئے گئے ہیں۔ زیادہ قرین قیاس یہ معلوم ہوتاہے کہ ہر انسان کو اس کے ہم مذہب وہم مشرب کےساتھ ملا دیا جائے گا۔ مومن کو مومنوں کےساتھ اور بدکو بدوں کے ساتھ، یہودی کو یہودیوں کے ساتھ اور عیسائی کو عیسائیوں کے ساتھ، وَعَلَى هَذَا الْقِيَاسِ ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتۡاور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی