اور پھٹنے والی زمین کی قسم!*— الترجمة الأردية
* یعنی زمین پھٹتی ہے تو اس سے پودا باہر نکلتا ہے، زمین پھٹتی ہے تو چشمہ جاری ہوتا ہے اور اسی طرح ایک دن آئے گا کہ زمین پھٹے گی، سارے مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ اس لئے زمین کو پھٹنے والی اور شگاف والی کہا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلۡأَرۡضِ ذَاتِ ٱلصَّدۡعِاور پھٹنے والی زمین کی قسم!