بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے.*— الترجمة الأردية
* یہ جواب قسم ہے، یعنی کھول کر بیان کر نے والا ہے جس سے حق اور باطل دونوں واضح ہو جاتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّهُۥ لَقَوۡلٞ فَصۡلٞبیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے