یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں.*
* یعنی کھیل کود اور مذاق والی چیز نہیں ہے، هَزْلٌ، جِدٌّ ( قصد وارادہ ) کی ضد ہے ۔ یعنی ایک واضح مقصد کی حامل کتاب ہے، لہو ولعب کی طرح بےمقصد نہیں ہے۔
— الترجمة الأردية
وَمَا هُوَ بِٱلۡهَزۡلِ

یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation