البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی نبی (صلى الله عليه وسلم) جو دین حق لے کر آئے ہیں، اس کو ناکام کرنے کے لئے سازشیں کرتے ہیں، یا نبی (صلى الله عليه وسلم) کو دھوکہ اور فریب دیتے ہیں اور منہ پر ایسی باتیں کرتے ہیں کہ دل میں اس کے برعکس ہوتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّهُمۡ يَكِيدُونَ كَيۡدٗاالبتہ کافر داؤ گھات میں ہیں