اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں.*— الترجمة الأردية
* یعنی میں ان کی چالوں اور سازشوں سے غافل نہیں ہوں، میں بھی ان کے خلاف تدبیر کر رہا ہوں یا ان کی چالوں کا توڑ کر رہا ہوں۔ كَيْدٌ خفیہ تدبیر کو کہتے ہیں، جو برے مقصد کے لئے ہو تو بری ہے اور مقصد نیک ہو تو بری نہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَكِيدُ كَيۡدٗااور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں