پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے.*— الترجمة الأردية
* یہ انسان سے خطاب ہے، زجر وتوبیخ کے لئے۔ کہ اللہ نے تجھے بہترین صورت میں پیدا کیا اور وہ تجھے اس کے برعکس قعر مذلت میں بھی گرانے کی قدرت رکھتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اس کے لئے دوبارہ پیدا کرنا کوئی مشکل نہیں۔ اس کے بعد بھی تو قیامت اور جزا کا انکار کرتا ہے؟
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِپس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے