قسم ہے طور کی.*— الترجمة الأردية
* طُورٌ وہ پہاڑ ہے جس پر حضرت موسیٰ (عليه السلام) اللہ سے ہم کلام ہوئے۔ اسے طور سینا، بھی کہا جاتا ہے۔ اللہ نے اس کے اسی شرف کی بنا پر اس کی قسم کھائی ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationطور
وَٱلطُّورِقسم ہے طور کی