اور لکھی ہوئی کتاب کی.*— الترجمة الأردية
* مَسْطُورٍ کے معنی ہیں۔ مکتوب، لکھی ہوئی چیز۔ اس کا مصداق مختلف بیان کیے گئے ہیں۔ قرآن مجید، لوح محفوظ، تمام کتب منزلہ یا وہ انسانی اعمال نامے جو فرشتے لکھتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَكِتَٰبٖ مَّسۡطُورٖاور لکھی ہوئی کتاب کی