انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟*— الترجمة الأردية
* یعنی زمین میں جتنے انسان دفن ہیں، وہ زمین کا بوجھ ہیں، جنہیں زمین قیامت والے دن باہر نکال پھینکے گی۔ یعنی اللہ کے حکم سے سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ یہ دوسرے نفخے میں ہوگا، اسی طرح زمین کے خزانے بھی باہر نکل آئیں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَقَالَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا لَهَاانسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟