اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی.*
* یعنی دہشت زدہ ہوکر کہے گا کہ اسے کیا ہو گیا ہے، یہ کیوں اس طرح ہل رہی ہے اور اپنے خزانے اگل رہی ہے۔
— الترجمة الأردية
يَوۡمَئِذٖ تُحَدِّثُ أَخۡبَارَهَا

اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation