اور پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک*! تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کردے**، وه کہے گا کہ تمہیں تو (ہمیشہ) رہنا ہے.***— الترجمة الأردية
* مالک، داروغۂ جہنم کا نام ہے۔
**- یعنی ہمیں موت ہی دے دے تاکہ عذاب سے جان چھوٹ جائے۔
***- یعنی وہاں موت کہاں؟ لیکن یہ عذاب کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوگی، تاہم اس کے بغیر چارہ بھی نہیں ہوگا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَنَادَوۡاْ يَٰمَٰلِكُ لِيَقۡضِ عَلَيۡنَا رَبُّكَۖ قَالَ إِنَّكُم مَّـٰكِثُونَاور پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک! تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کردے، وه کہے گا کہ تمہیں تو (ہمیشہ) رہنا ہے