کہ تم اللہ کی عبادت کرو* اور اسی سے ڈرو** اور میرا کہا مانو.***— الترجمة الأردية
* اور شرک چھوڑ دو، صرف اسی کی عبادت کرو۔
**- اللہ کی نافرمانیوں سے اجتناب کرو، جن سے تم عذاب الٰہی کے مستحق قرار پا سکتے ہو،
***- یعنی میں تمہیں جن باتوں کا حکم دوں اس میں میری اطاعت کرو، اس لئے کہ میں تمہاری طرف اللہ کا رسول اور اس کا نمائندہ بن کر آیا ہوں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَنِ ٱعۡبُدُواْ ٱللَّهَ وَٱتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِکہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اسی سے ڈرو اور میرا کہا مانو