ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے.*— الترجمة الأردية
* اس کا جواب قسم محذوف ہے لَتُبْعَثُنَّ (تم ضرور قیامت والے دن اٹھائے جاؤ گے) بعض کہتے ہیں اس کا جواب مابعد کا مضمون کلام ہے جس میں نبوت اور معاد کا اثبات ہے۔ (فتح القدیر وابن کثیر)۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationق
قٓۚ وَٱلۡقُرۡءَانِ ٱلۡمَجِيدِق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے