جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا* اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.**— الترجمة الأردية
* مذکورہ تجارت اور سفر کے ذریعے سے۔
**- عرب میں قتل وغارت گری عام تھی لیکن قریش مکہ کو حرم مکہ کی وجہ سے جو احترام حاصل تھا، اس کی وجہ سے وہ خوف وخطر سے محفوظ تھے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٖ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭجس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا