اور ﺛمود نے اور قوم لوط نے اور ایکہ کے رہنے والوں *نے بھی، یہی (بڑے) لشکر تھے.— الترجمة الأردية
* أَصْحَابُ الأيْكَةِ کے لئے دیکھئے سورۂ شعراء۔ 176 کا حاشیہ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَثَمُودُ وَقَوۡمُ لُوطٖ وَأَصۡحَٰبُ لۡـَٔيۡكَةِۚ أُوْلَـٰٓئِكَ ٱلۡأَحۡزَابُاور ﺛمود نے اور قوم لوط نے اور ایکہ کے رہنے والوں نے بھی، یہی (بڑے) لشکر تھے