اور کافروں کو اس بات پر تعجب ہوا کہ ان ہی میں سے ایک انہیں ڈرانے واﻻ آگیا* اور کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے.**— الترجمة الأردية
* یعنی انہی کی طرح کا ایک انسان رسول کس طرح بن گیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَعَجِبُوٓاْ أَن جَآءَهُم مُّنذِرٞ مِّنۡهُمۡۖ وَقَالَ ٱلۡكَٰفِرُونَ هَٰذَا سَٰحِرٞ كَذَّابٌاور کافروں کو اس بات پر تعجب ہوا کہ ان ہی میں سے ایک انہیں ڈرانے واﻻ آگیا اور کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے