یہ ہے، پس اسے چکھیں، گرم پانی اور پیﭗ.*— الترجمة الأردية
* حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ فَليَذُوقُوه، هَذَا کی خبر ہے یعنی هَذَا حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ فَلْيَذُوقُوهُ یہ ہے گرم پانی اور پیپ، اسے چکھو۔ حَمِيمٌ، گرم کھولتا ہوا پانی، جو ان کی آنتوں کو کاٹ ڈالے گا۔ غَسَّاقٌ، جہنمیوں کی کھالوں سے جو پیپ اور گندا لہو نکلے گا۔ یا سخت ٹھنڈا پانی، جس کا پینا نہایت مشکل ہوگا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationهَٰذَا فَلۡيَذُوقُوهُ حَمِيمٞ وَغَسَّاقٞیہ ہے، پس اسے چکھیں، گرم پانی اور پیﭗ