بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے.*— الترجمة الأردية
- یعنی تجھے سارے حالات کا علم ہے اور بچپن میں جس طرح تو نے ہم پر احسان کئے، اب بھی اپنے احسانات سے ہمیں محروم نہ رکھ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرٗابیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے