سیدھے راستے پر ہیں.*— الترجمة الأردية
* یہ إِنَّكَ کی دوسری خبر ہے۔ یعنی آپ (صلى الله عليه وسلم) ان پیغمبروں کے راستے پر ہیں جو پہلے گزرچکے ہیں۔ یا ایسے راستے پر ہیں جو سیدھا اور مطلوب منزل (جنت) تک پہنچانے والا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationعَلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖسیدھے راستے پر ہیں