یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی اس اللہ کی طرف سے نازل کردہ ہے جو عزیز ہے یعنی اس کا انکار اور اس کے رسول کی تکذیب کرنے والے سے انتقام لینے پر قادر ہے رحیم ہے یعنی جو اس پر ایمان لائے گا اور اس کا بندہ بن کر رہے گا، اس کے لئے نہایت مہربان ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationتَنزِيلَ ٱلۡعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِیہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے