اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے.*— الترجمة الأردية
* اللہ پر توکل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے بارگاہ الٰہی میں دعائیں بھی کیں۔ اور یقینا اہل ایمان کے لئے یہ ایک بہت بڑا ہتھیار بھی ہے اور سہارا بھی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَنَجِّنَا بِرَحۡمَتِكَ مِنَ ٱلۡقَوۡمِ ٱلۡكَٰفِرِينَاور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے