اور جب (یوسف) پختگی کی عمر کو پہنچ گئے ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا*، ہم نیک کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.— الترجمة الأردية
* یعنی نبوت یا نبوت سے قبل کی دانائی اور قوت فیصلہ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُۥٓ ءَاتَيۡنَٰهُ حُكۡمٗا وَعِلۡمٗاۚ وَكَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَاور جب (یوسف) پختگی کی عمر کو پہنچ گئے ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا، ہم نیک کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں