بِأَيۡدِي سَفَرَةࣲ ١٥
'Abasa 80:15
سورة عبس
مکی
آیت: 15/42
صفحہ 585
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے.*
* سَفَرَةٍ، سَافِرٌ کی جمع ہے، یہ سفارت سے ہے۔ مراد یہاں وہ فرشتے ہیں جو اللہ کی وحی اس کےرسولوں تک پہنچاتے ہیں۔ یعنی اللہ اور اس کےرسول کے درمیان سفارت کا کام کرتے ہیں۔ یہ قرآن ایسے سفیروں کے ہاتھوں میں ہےجو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے
'Abasa 80:15
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00