فَلۡيَنظُرِ ٱلۡإِنسَٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ ٢٤
'Abasa 80:24
سورة عبس
مکی
آیت: 24/42
صفحہ 585
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے.*
* کہ اسے اللہ نے کس طرح پیدا کیا، جو اس کی زندگی کا سبب ہے اور کس طرح اس کے لئے اسباب معاش مہیا کئے تاکہ وہ ان کے ذریعے سے سعادت اخروی حاصل کر سکے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے
'Abasa 80:24
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00