فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ٣٣
'Abasa 80:33
سورة عبس
مکی
آیت: 33/42
صفحہ 585
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.*
* قیامت کو صَاخَّةٌ (بہرا کر دینے والی) اس لئے کہا کہ وہ ایک نہایت سخت چیخ کے ساتھ واقع ہوگی جو کانوں کو بہرہ کر دے گی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی
'Abasa 80:33
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00