ضَاحِكَةࣱ مُّسۡتَبۡشِرَةࣱ ٣٩
'Abasa 80:39
سورة عبس
مکی
آیت: 39/42
صفحہ 585
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے.*
* یہ اہل ایمان کے چہرےہوں گے، جنہیں ان کے اعمال نامے ان کو دائیں ہاتھ میں ملیں گے جس سے انہیں اپنی اخروی سعادت وکامیابی کا یقین ہو جائے گا، جس سے ان کے چہرے خوشی سے تمتما رہے ہوں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے
'Abasa 80:39
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00