وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ ٢
Ad-Duha 93:2
سورة الضحى
مکی
آیت: 2/11
صفحہ 596
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.*
* سَجَى کے معنی ہیں سکن، جب ساکن ہو جائے۔ یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہر چیز ساکن ہو جاتی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے
Ad-Duha 93:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00