رَّبَّنَا ٱكۡشِفۡ عَنَّا ٱلۡعَذَابَ إِنَّا مُؤۡمِنُونَ ١٢
Ad-Dukhan 44:12
سورة الدخان
مکی
آیت: 12/59
صفحہ 496
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کہیں گے کہ اے ہمارے رب! یہ آفت ہم سے دور کر ہم ایمان قبول کرتے ہیں.*
* پہلی تفسیر کی رو سے یہ کفار مکہ نے کہا اور دوسری تفسیر کی رو سے قیامت کے قریب کافر کہیں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کہیں گے کہ اے ہمارے رب! یہ آفت ہم سے دور کر ہم ایمان قبول کرتے ہیں
Ad-Dukhan 44:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00