۞ وَلَقَدۡ فَتَنَّا قَبۡلَهُمۡ قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ وَجَآءَهُمۡ رَسُولࣱ كَرِيمٌ ١٧
Ad-Dukhan 44:17
سورة الدخان
مکی
آیت: 17/59
صفحہ 496
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یقیناً ان سے پہلے ہم قوم فرعون کو (بھی) آزما چکے ہیں* جن کے پاس (اللہ) کا باعزت رسول آیا.
* آزمانے کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے انہیں دنیوی خوشی، خوشحالی وفراغت سے نوازا اور پھر اپنا جلیل القدر پیغمبر بھی ان کی طرف ارسال کیا لیکن انہوں نے رب کی نعمتوں کا شکر ادا کیا اور نہ پیغمبر پر ایمان لائے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یقیناً ان سے پہلے ہم قوم فرعون کو (بھی) آزما چکے ہیں جن کے پاس (اللہ) کا باعزت رسول آیا
Ad-Dukhan 44:17
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00