فَأَسۡرِ بِعِبَادِي لَيۡلًا إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ ٢٣
Ad-Dukhan 44:23
سورة الدخان
مکی
آیت: 23/59
صفحہ 497
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
(ہم نے کہہ دیا) کہ راتوں رات تو میرے بندوں کو لے کر نکل، یقیناً تمہارا* پیچھا کیا جائے گا.
* چنانچہ اللہ نے دعا قبول فرمائی اور انہیں حکم دیا کہ بنی اسرائیل کو راتوں رات لے کر یہاں سے نکل جاؤ۔ اور دیکھو ! گھبرانا نہیں، تمہارا پیچھا بھی ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
(ہم نے کہہ دیا) کہ راتوں رات تو میرے بندوں کو لے کر نکل، یقیناً تمہارا پیچھا کیا جائے گا
Ad-Dukhan 44:23
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00