كَمۡ تَرَكُواْ مِن جَنَّٰتࣲ وَعُيُونࣲ ٢٥
Ad-Dukhan 44:25
سورة الدخان
مکی
آیت: 25/59
صفحہ 497
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه بہت سے باغات* اور چشمے چھوڑ گئے.
* كَمْ، خبر یہ ہے جو تکثیر کا فائدہ دیتا ہے۔ دریائے نیل کے دونوں طرف باغات اور کھیتوں کی کثرت تھی، عالی شان مکانات اور خوش حالی کے آثار تھے۔ سب کچھ یہیں دنیا میں ہی رہ گیا اور عبرت کے لیے صرف فرعون اور اس کی قوم کا نام رہ گیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے
Ad-Dukhan 44:25
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00