يَدۡعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَٰكِهَةٍ ءَامِنِينَ ٥٥
Ad-Dukhan 44:55
سورة الدخان
مکی
آیت: 55/59
صفحہ 498
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
دل جمعی کے ساتھ وہاں ہر طرح کے میوؤں کی فرمائشیں کرتے ہوں گے.*
* آمِنِينَ (بےخوفی کے ساتھ) کا مطلب ان کے ختم ہونے کا اندیشہ ہوتا نہ ان کے کھانے سے بیماری وغیرہ کا خوف یاموت، تھکاوٹ اور شیطان کاکوئی خوف نہیں ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
دل جمعی کے ساتھ وہاں ہر طرح کے میوؤں کی فرمائشیں کرتے ہوں گے
Ad-Dukhan 44:55
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00