Az-Zariyat 51:14

سورة الذاريات

مکی آیت: 14/60 صفحہ 521

ذُوقُواْ فِتۡنَتَكُمۡ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ ١٤

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    اپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو*، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے.
    * فِتْنَةٌ، بمعنی عذاب یا آگ میں جلنا۔
  2. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    اپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے

پوری سورت پڑھیے عربی تفسیر