Az-Zariyat 51:2

سورة الذاريات

مکی آیت: 2/60 صفحہ 520

فَٱلۡحَٰمِلَٰتِ وِقۡرࣰا ٢

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو.*
    * وَقْرٌ ہر وہ بوجھ جسے کوئی جاندار لے کر چلے، حاملات سے مراد وہ ہوائیں ہیں جو بادلوں کو اٹھائے ہوئے ہیں، یاپھر وہ بادل ہیں جو پانی کا بوجھ اٹھائے ہوتے ہیں جیسےچوپائے، حمل کا بوجھ اٹھاتے ہیں۔

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر