إِذۡ دَخَلُواْ عَلَيۡهِ فَقَالُواْ سَلَٰمࣰاۖ قَالَ سَلَٰمࣱ قَوۡمࣱ مُّنكَرُونَ ٢٥
Az-Zariyat 51:25
سورة الذاريات
مکی
آیت: 25/60
صفحہ 521
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه جب ان کے ہاں آئے تو سلام کیا، ابراہیم نے جواب سلام دیا (اور کہا یہ تو) اجنبی لوگ ہیں.*
* یہ اپنے جی میں کہا، ان سے خطاب کرکے نہیں کہا۔
Az-Zariyat 51:25
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00