لِنُرۡسِلَ عَلَيۡهِمۡ حِجَارَةࣰ مِّن طِينࣲ ٣٣
Az-Zariyat 51:33
سورة الذاريات
مکی
آیت: 33/60
صفحہ 522
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں.*
* برسائیں کا مطلب ہے، ان کنکریوں سے انہیں رجم کردیں۔ یہ کنکریاں خالص پتھر کی تھیں نہ آسمانی اولے تھے، بلکہ مٹی کی بنی ہوئی تھیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں
Az-Zariyat 51:33
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00