فَمَا ٱسۡتَطَٰعُواْ مِن قِيَامࣲ وَمَا كَانُواْ مُنتَصِرِينَ ٤٥
Az-Zariyat 51:45
سورة الذاريات
مکی
آیت: 45/60
صفحہ 522
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے* اور نہ بدلہ لے سکے.**
* چہ جائیکہ وہ بھاگ سکیں۔
**- یعنی اللہ کے عذاب سے اپنےآپ کو نہیں بچا سکے۔
Az-Zariyat 51:45
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00