فَفِرُّوٓاْ إِلَى ٱللَّهِۖ إِنِّي لَكُم مِّنۡهُ نَذِيرࣱ مُّبِينࣱ ٥٠
Az-Zariyat 51:50
سورة الذاريات
مکی
آیت: 50/60
صفحہ 522
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس تم اللہ کی طرف دوڑ بھاگ (یعنی رجوع) کرو*، یقیناً میں تمہیں اس کی طرف سے صاف صاف تنبیہ کرنے واﻻ ہوں.
* یعنی کفر و معصیت سے توبہ کر کے فوراً بارگاہ الٰہی میں جھک جاؤ، اس میں تاخیر مت کرو۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس تم اللہ کی طرف دوڑ بھاگ (یعنی رجوع) کرو، یقیناً میں تمہیں اس کی طرف سے صاف صاف تنبیہ کرنے واﻻ ہوں
Az-Zariyat 51:50
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00